سوشل

آج کی ویڈیو: ”طالبان پشتون قوم پرست نہیں، پشتون دشمن ہیں“

سوشل ڈیسک

 طالبان کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے ان کے نظریاتی حامی طرح طرح کی دانشوارانہ موشگافیاں کرتے رہے ہیں۔ عالمی سطح پر بھی یہ پراپیگنڈہ کیا گیا کہ طالبان اصل میں پشتونوں کے نمائندے ہیں۔

پاکستان میں ایسا پراپیگنڈہ پھیلانے والوں کی تو سمجھ آتی ہے مگر عالمی سطح پر کچھ لوگ اس خطرناک بیانئے کا محض امریکہ دشمنی میں بھی شکار ہوئے۔ ان عالمی دانشوروں کا اس بیانئے کو آگے بڑھانا اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ جب تحقیق اور دانشوری مقامی جدوجہد سے کٹی ہو اور اس کا گراس روٹس کے ساتھ لینا دینا نہ ہو تو وہ کیسی کیسی موشگافیاں کرتی ہے۔

مندرجہ ذیل ویڈیو میں معروف ترقی پسند دانشور اس بیانئے کے بخئے ادھیڑ تے ہوئے بڑی کامیابی سے ثابت کر رہے ہیں کہ طالبان پشتونوں کے دشمن ہیں نہ کہ دوست۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts