خبریں/تبصرے

214 میں سے 33 ممالک کرونا سے بچے ہوئے ہیں

 لاہور (جدوجہد رپورٹ) عالمی نیوز ایجنسی رائٹرزکے مطابق 20 اپریل تک دنیا کے 33 ممالک میں کرونا کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا تھا۔

یاد رہے اقوام متحدہ دنیا بھر میں 214 ممالک یا ٹیریٹیریز (Territories) کو تسلیم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ کے2، لاطینی امریکہ کے 2، ایشیا کے 3، افریقہ کے 5 اور اوشیانا کے 21 ممالک یاٹیریٹیریز میں کرونا کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا تھا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ مرض کا رپورٹ نہ ہونا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہاں کرونا وائرس نہیں پہنچا۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ متعلقہ ممالک میں حکومتیں حقائق چھپا رہی ہوں۔ اس حوالے سے بالخصوص شمالی کوریا اور ترکمانستان اور تاجکستان کا نام لیا جا رہا ہے۔ ایشیا میں یہی تین ممالک ہیں جہاں کرونا کے مریض سامنے نہیں آئے۔

رائٹرز کے مطابق مندجہ ذیل ممالک میں کرونا کے مریض سامنے نہیں آئے:

Roznama Jeddojehad
+ posts