سوشل میڈیا پر منظور پشتین کی مختلف ویڈیوز بھی پوسٹ کی جا رہی ہیں۔ ایسی ایک ویڈیو فوٹیج میں انہیں ہتھکڑیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ فوٹیج ان کی عدالت میں پیشی کے وقت، عدالتی احاطے میں، بنائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ اپنی قوم کے لئے جبر کا نشانہ بننا میرے لئے عزت کی بات ہے۔
Month: 2020 جنوری
سفید فام میڈیا کو گریتا تھن برگ قبول ہے، ونیسا نکاتے نہیں
ہ”تصویر میں ونیسا نکاتے کے پیچھے نظر آنے والی عمارت کی وجہ سے توجہ بٹ رہی تھی“
جب ’چھپاک‘ سے تیزاب کسی عورت کو زندہ درگور کر دیتا ہے
تیزاب پھینکنا خواتین پر تشدد کی ایک شیطانی شکل ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اس تشدد کی حقیقت سے بے خبر ہیں۔ دیپیکا پڈوکون جیسی مرکزی دھارے کی گلیمرس اور مہنگی اداکارہ کیلئے فلم کا معاون فلمساز بننا اور مرکزی کردار نبھانا بہت زیادہ حوصلہ مانگتا ہے۔ فلم نے میگھنا گلز ار کی ہدایتکاری کے تاج میں ایک اور پنکھ لگا دیا ہے۔
آج کی ویڈیو: ملٹی نیشنل کارپوریشنز کیا ہیں اور کس طرح استحصال کرتی ہیں؟
ملٹی کارپوریشنز کیاہوتی ہیں، دنیا میں بڑی بڑی کارپوریشنز کون کون سی ہیں اور یہ کس طرح کا عوام کا استحصال کرتی ہیں
پاکستان جمہوریت میں 108 ویں، ناروے پہلے، شمالی کوریا آخری نمبر پر
تازہ رپورٹ کے مطابق 2019ء میں دنیا بھر میں جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے اور عالمی سطح پر جمہوری آزادیاں کم ہوئی ہیں۔
سعودی ولی عہد نے ایمازون کے مالک کا فون ہیک کروایا: اقوامِ متحدہ
اس خبر کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سعودی ولی عہد جمال خشوجی کے قتل کے منصوبے کا مرکزی کردار بن کر سامنے آئے ہیں۔
سوشلسٹ امیدوار برنی سینڈرز سب سے زیادہ مقبول: سی این این سروے
الزبتھ وارن بھی خود کو ترقی پسند امیدوار کے طور پر پیش کرتی آئی ہیں مگر وہ خود کو سوشلسٹ نہیں کہتیں۔
زندگی تماشہ: بنیاد پرست توہین کے نام پر سیاسی طاقت حاصل کرتے ہیں
مذہب کے نام پر بننے والے ہر قانون اورمذہب کے نام پر ہونے والے ہر احتجاج کا اصل مقصد ہوتا ہے اپنی سیاسی طاقت میں اضافہ۔ یہ مقصد مذہبی قوتیں ہر بار حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ اس لئے ”زندگی تماشہ“ پر ہونے والا تنازعہ سے محض اظہارِ رائے، ریاست کی کمزوری اور آرٹ یا مٹھی بھر مولویوں کی اصطلاح استعمال کر کے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔
مظاہروں کے بعد لبنان میں نئی حکومت، عراق میں 10 مزید مظاہرین ہلاک
ان مظاہروں کو روکنے کے لئے عراق کی ایران نواز حکومت نے زبردست تشدد سے کام لیا ہے۔ اکتوبر سے اب تک 460 افراد ہلاک اور 25 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
مشرقِ وسطیٰ میں 70 ہزار امریکی فوجی اور 20 ہزار بحری دستے تعینات ہیں
اس خطے میں اس وقت تک امن نہیں آ سکتا جب تک یہاں سے امریکی افواج کا انخلا نہیں ہوتا۔