چلے چلو کہ وہ منزل نہیں آئی!

چلے چلو کہ وہ منزل نہیں آئی!
ے شمار جائزے اور تجزیے بتا چکے ہیں کہ عالمی سطح پر ایک طرف تو پسماندہ ممالک امیر ممالک کی نسبت ماحولیاتی آلودگی کا زیادہ شکار ہیں، دوسری جانب یہ ایک طبقاتی مسئلہ بھی ہے۔ غریب افراد متمول افراد کی نسبت آلودگی سے ہونے والی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
مقبول سیاستدانوں کا یہی رویہ ہے جو آسانی سے اپنے سیاسی اور معاشی فوائد کی خاطر اخلاقی اقدار کو ترک کردیتے ہیں۔
زیادہ تر فاقوں سے تنگ آکر کی جانے والی خودکشیاں ہوتی ہیں۔