Day: فروری 1، 2020


سرمایہ اور محنت؟ جیف بیزوس نے 15 منٹ میں 13 ارب ڈالر کما لیے

کیا کوئی سچ میں یہ سمجھتا ہے کہ جہانگیر ترین، شریف، گجرات کے چوہدری، ملک ریاض اور بعض سابق جرنیل اس لئے امیر ہیں کہ وہ بہت محنتی اور ذہین یا ”ایماندار“ تھے؟
ابھی چند دن پہلے امریکی سوشلسٹ رکن کانگریس الیگزنیڈرا اوکاسیو کورٹیز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہی تھیں کہ”انسان سو ارب ڈالر کماتا نہیں، ہتھیاتا ہے۔