کھیل کا ایک اہم پہلو نسل پرستی کی بد نما سیاست کو ننگا کرنا بھی ہے۔

کھیل کا ایک اہم پہلو نسل پرستی کی بد نما سیاست کو ننگا کرنا بھی ہے۔
ان فسادات کا واضح مقصد شہریت ترمیم بل کے مسئلے پر ہفتوں سے جاری احتجاج کو بزور تشدد ختم کرنا تھا۔ اس کا واضح ثبوت بی جے پی کے رہنما کپل شرما کا یہ بیان ہے جس میں انہوں نے کہا کہ”اگر پولیس نے ٹرمپ کا دورہ ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کروائے تو بی جے پی خود کروا لے گی اور اگر ٹرمپ کا دورہ نہ ہو رہا ہوتا تو وہ مظاہرین سے خود نپٹ لیتے“۔
تقریب میں شریک کامریڈ لال خان کے قریبی ساتھیوں اور دوستوں نے ان کی زندگی اور سوشلزم کے نظریات کیلئے ان کی جدوجہد پر روشنی ڈالی۔