طالبان کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے ان کے نظریاتی حامی طرح طرح کی دانشوارانہ موشگافیاں کرتے رہے ہیں۔
Day: فروری 10، 2020
اسلحے کا عالمی کاروبار 3 ٹریلین ڈالر: امریکہ کا حصہ 79 فیصد
رپورٹ میں 2007-17ء کے دوران ہونے والے کاروبار کا جائزہ لیا گیا ہے۔
فیض امن میلہ 16 فروری کو ہوگا
اس پہچان کو برقرار رکھنے کے لئے مسلسل موبلائزیشن کی ضرورت ہے اس لئے خود بھی میلے میں شرکت کریں اور اپنے ساتھیوں کو بھی ساتھ لائیں۔
احسان اللہ احسان کا فرار اور لال مسجد: ایک کہانی دو قسطیں
بہت سے دہشت گرد مارے ضرور گئے مگر یہ وہ لوگ تھے جو ریاست کے قابو میں نہیں رہے تھے۔ ان معروضی بنیادوں کو ختم نہیں کیا گیا جو دہشت گردی کو جنم دیتی ہیں۔ دہشت گردی کی ایک اہم وجہ بنیادپرست اور مذہبی جنونی قوتوں کی سرکاری سر پرستی ہے۔