Day: فروری 29، 2020


عوام دشمن بجٹ کے خلاف عوامی مزاحمت کا اعلان

وامی ایکشن کمیٹی کے قیام کے موقع پہ طے کیا گیا کہ اس پلیٹ فارم سے نجکاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے منعقد کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ جون میں پیش ہونے والے عوام دشمن بجٹ کے مقابلے میں ایک عوامی بجٹ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کو عوام میں مقبول کرنے کیلئے ملک بھر میں عوامی جلسے اور مظاہرے کیے جائیں گے۔