Day: فروری 20، 2020


افغانستان: حسبِ توقع صدر غنی کی جیت، عبداللہ عبداللہ کی دھمکیاں

اگر عراق میں امریکی مداخلت کے نتیجے میں ایران نواز مذہبی جنونی اور جنگی سالار لوگوں پر، فرقہ وارانہ بنیادوں پربذریعہ انتخابات، مسلط کر دئے گئے ہیں تو افغانستان میں خونی جنگی سالار نسلی بنیادوں پر مسلط ہو گئے ہیں۔
افغان شہریوں کے پاس موجود ’آپشن‘ یہ ہے کہ طالبان کا ساتھ دو یا حکمت یار کو ووٹ دو۔