آئندہ ہفتے ہونے والا احتجاج صرف ٹرمپ کے حامیوں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ حکومت مخالف اور ریاست مخالف مسلح گروپ ”ملین ملیشیا مارچ“ کے عنوان سے بھی مہم چلا رہے ہیں۔

آئندہ ہفتے ہونے والا احتجاج صرف ٹرمپ کے حامیوں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ حکومت مخالف اور ریاست مخالف مسلح گروپ ”ملین ملیشیا مارچ“ کے عنوان سے بھی مہم چلا رہے ہیں۔
حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پونچھ ڈویژن بھر کی پولیس کے علاوہ دیگر اضلاع سے دس پلٹون ریزرو اور رینجرز پولیس کو بھی طلب کر لیا ہے۔
بھارتی حکومت ان اصلاحات کا دفاع کرتی ہے کہ اس سے کسانوں کو اپنی شرائط پر بات چیت کرنے کا موقع ملے گالیکن کسانوں کو لگتا ہے کہ یہ قانون انہیں بڑے کاروباریوں کے ہاتھوں بے بس کر دینگے۔
افغانستان پاکستان پر الزام عائد کرتا رہا ہے کہ وہ ہندوستان کو دفاعی حکمت عملی کے تحت طالبان کو پناہ دے رہا ہے اور افغانستان پر اثر و رسوخ قائم کرنا چاہتا ہے۔
کیوآنن کی سازشی تھیوری اس عقیدے پر مرکوز ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ شیطانی پیڈوفائلز، ڈیپ سٹیٹ، دشمنوں اور بچوں کی جنسی مقاصد کیلئے سمگلنگ کے گروہوں کے خلاف ایک خفیہ مہم چلا رہے ہیں۔