تا دم ِتحریر سوشل میڈیا پر اسلما آباد کے کیفے سول پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
Day: جنوری 22، 2021
نجکاری نا منظور: 15 فروری کو ڈی چوک اسلام آباد میں تاریخی احتجاج ہو گا
ملک بھر کی درجنوں ٹریڈ یونینوں، ملازم تنظیموں اور پنشنرز کی تنظیموں کے اتحاد ’آل پاکستان ایمپلائز پنشنرز اینڈ لیبر تحریک‘ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سامراجی پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف 15 فروری کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
18 ملین افغان کیلئے فوری امداد کی ضرورت، کابل میں 2 خواتین جج ہلاک
تنظیم کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد جنگ، غربت اور وبائی امراض کے مشترکہ اثرات سے دو چار ہیں۔
132 سالہ سامراجی لوٹ مار اور خوں ریزی: فرانس کا الجزائر سے معافی مانگنے سے انکار
مورخ بنیامن اسٹورا کی رپورٹ میں الجزائر میں ہونے والی زیادتیوں کے ازالہ کیلئے ایک ”میموری اینڈ ٹرتھ“ کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔