دونوں کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ گہرے مراسم ہیں۔
Day: جنوری 29، 2021
باچہ خان یونیورسٹی: ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر سنگسار کرنے کا اعلان کیا جائے
میری یہ تجویز بھی ہے کہ یونیورسٹی کا نام بدل کر ملا عمر یونیورسٹی رکھا جائے۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
لاہور میں گرفتار طلبہ کو فی الفور رہا کیا جائے: آر ایس ایف
ہم حکام اعلیٰ کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ اگر ہفتہ 30 جنوری تک گرفتار طلبہ کو رہا نہیں کیا جاتا تو ’ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ‘ (RSF) سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیوں میں شامل دیگر طلبہ تنظیموں کے ساتھ مل کر غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر احتجاجی تحریک منظم کرے گا اور حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی۔
نسل پرست امریکی پولیس: 5 سال میں 135 سیاہ فام افراد ہلاک کئے
تاہم تفتیش کے بعد ثابت ہوا کہ 20 سالہ مکائے صرف اپنا سینہ کھرچنے کی کوشش کر رہا تھا۔
احتجاج کرنے والے طلبہ تعلیمی مافیا کی ایما پر لاپتہ
ملک بھر کی ترقی پسند اور بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں، سیاسی و سماجی تنظیموں اور ٹریڈ یونین رہنماؤں نے طلبہ کی اس طرح سے گرفتاری اور انہیں گمشدہ کرنے کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے طلبہ کو فی الفور غیر مشروط رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
طلبہ پر تشدد و گرفتاریاں: آج ملک بھر میں ’سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن‘ منایا جائیگا
طلبہ ایکشن کمیٹی کی کال پر ملک بھر میں مختلف جامعات کے باہر بھی طلبہ احتجاج کریں گے۔ واضح رہے کہ طلبہ گزشتہ چند روز سے آن لائن امتحانات کے انعقاد، آن لائن تعلیم دینے کے دورانیہ کی فیسیں پچاس فیصد کم کرنے اور بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول جاری کرنے کے مطالبات کے گرد پر امن احتجاج کر رہے تھے۔ دو روز قبل یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب اور یوایم ٹی میں طلبہ