وسمی تغیرات پر بڑھتی تشویش کے باعث اور اس کے تباہ کن اثرات کی وجہ سے پاکستان کو فوری طور پر قابل تجدید توانائی ذرائع کی پیداوار کی طرف شفٹ کرنا چاہیے۔
Day: جنوری 14، 2021
مسلمان اور ٹیکنالوجی
ہ خوف جو کبھی پایا جاتا تھا کہ ٹیکنالوجی سے ایمان کو خطرہ ہے، اب ختم ہوتا جا رہا ہے۔ گو مذہبی جنونیوں نے پاکستان میں پولیو قطرے پلانے والے درجنوں ورکرز کو ہلاک کیا ہے مگر امید ہے کہ امریکیوں کی نسبت پاکستانی لوگ کرونا کی ویکسین کو زیادہ خوشدلی سے قبول کر لیں گے۔ یہ حوصلہ افزا بات ہے۔