انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری احتجاج پر بھی فرانسیسی مسلم آبادی کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا ہے۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری احتجاج پر بھی فرانسیسی مسلم آبادی کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بھی قوم کے ساتھ خطاب میں حکومت اور تحریک لبیک کے مقاصد کو ایک قرار دیا، تاہم فرانس کے سفیر کی ملک بدری کو ملک کیلئے نقصان دہ قرار دیا۔