Day: اپریل 23، 2021


3 سال میں 33 ارب ڈالر بیرونی قرضے: غیر مستحکم قرضے دیوالیہ پن کا باعث بنیں گے، آئی پی آر

رپورٹ میں حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امداد کاروں کے احکامات پر چلنے کی بجائے اپنی پالیسیاں مرتب کرے تاکہ غیر ملکی قرضوں کے استعمال کیلئے رہنما اصول موجود ہوں اور ان کا استعمال زیادہ تر سرکاری منصوبوں کیلئے کیا جائے جو نجی شعبے کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات میں اضافے کو فروغ دیتے ہیں۔