Day: اپریل 15، 2021


ٹی ایل پی پر پابندی ریاستی منافقت کو نہیں چھپا سکتی

ایسے میں ان بنیاد پرست اور مذہبی جنونی قوتوں سے نپٹنے کا فریضہ ترقی پسند قوتوں اور محنت کش طبقے کو ہی ادا کرنا ہو گا۔ یہ مذہبی جنونی قوتیں محنت کش طبقے کی دشمن ہیں۔ ایک طرف تو یہ گروہ محنت کشوں کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرتے ہیں دوسری جانب محنت کش طبقے کے غصے کو حکمران طبقے کی طرف موڑنے کی بجائے مخالف فرقے، مذہبی اقلیتوں اور مفروضہ دشمنوں کی طرف موڑ کر موجودہ نطام کو جاری رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔