انگریزی ہو یا اردو، طبقہ ہو یا ذات، جینڈر ہو یا مذہب…کسی بھی بنیاد پر کسی کا مذاق اڑانا ایک شرمناک طبقاتی، نسل پرستانہ اور انسانیت دشمن رویہ ہے۔
Day: اپریل 10، 2021
وانا میں عوامی جلسہ: علی وزیر کی رہائی کا مطالبہ
علی وزیر کے ساتھیوں، اہل خانہ اور بالخصوص وانا وزیرستان کے عوام کو علی وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ کئے جانے پر شدید تشویش ہے۔ جمعہ کے روز وانا میں منعقدہ جلسہ میں علی وزیر کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو فوری ختم کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔