سوشل ڈیسک | فاروق طارق
پاکستان بھٹہ مزدور یونین نے لاہور کے قریب ایک سکول اپنی مدد آپ کے تحت کھولا ہے۔ دو روز قبل ہمیں اس کا وزٹ کرنے کا موقع ملا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے بچے تعلیم کے حق دار ہیں۔
جب پوچھا کہ کیسے سکول چلا رہے ہو تو یونین کے نائب صدر محمد عاشق نے کہا کہ ٹیچر کو 5,000 روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں، ٹیچر بھی بھٹہ مزدور کی بیٹی ہے اور شوق سے پڑھا رہی ہے۔
میری بنائی ایک منٹ کی ویڈیو ملاحظہ کریں:
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔