خبریں/تبصرے

ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی پر روزنامہ جدوجہد ویبینار کا انعقاد کرے گا

لاہور (جدوجہد رپورٹ) ہمارے پیارے ساتھی ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی کے موقع پر جمعہ 19 فروری رات 8 بجےروزنامہ جدوجہد کے پلیٹ فارم سے ویبینار کا انعقاد  کیا جا رہا ہے۔

مرحوم کے ساتھی ان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

آپ سے یہ تاریخ اور وقت یاد رکھنے اور اس روز ویبینار میں شمولیت کی اپیل ہے، زوم لنک بھجوائیں گے،آپ رابطہ کریں۔

تنظیمی کمیٹی ممبران: ڈاکٹر کرامت علی، ڈاکٹر فرزانہ باری، فاروق طارق، اویس قرنی، ڈاکٹر صبا گل خٹک، آصف علوی، ڈاکٹر ثاقب عباسی۔

Roznama Jeddojehad
+ posts