سوشل

فیض صاحب! 110 ویں سالگرہ مبارک

لاہور (جدوجہد رپورٹ) فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پر ان کا ایک مختصر سا ٹیلی ویژن انٹرویو پیش کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنے بچپن کی باتیں بھی کرتے ہیں اور قلم کار کی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالتے ہیں: