سوشل

’طالبان نے زنجیریں توڑی نہیں، لوگوں کو نئے سرے سے زنجیروں میں جکڑ دیا ہے‘

لاہور (جدوجہد رپورٹ) بائیں بازو کے رہنما اور ’روزنامہ جدوجہد‘ کے رکن ادارتی بورڈ فاروق طارق نے کہا ہے: ’طالبان نے زنجیریں توڑی نہیں، لوگوں کو نئے سرے سے زنجیروں میں جکڑ دیا ہے‘۔

انہوں نے یہ بات آسٹریلیا کے معروف ترقی پسند اخبار گرین لیفٹ کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہی۔

انگریزی زبان مین یہ انٹرویو اس لنک پر سنا جا سکتا ہے:

Social Desk
+ posts