خبریں/تبصرے

پاکستان میں شدت پسندی پر عوامی رد عمل: ڈاکٹر انیتا واعظ، عاصمہ جہانگیر لیکچر سیریز میں خطاب کریں گی

 

واشنگٹن ڈی سی (جدوجہد رپورٹ) واشنگٹن ڈی سی میں ولسن سینٹر اور ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے زیر اہتمام عاصمہ جہانگیر لیکچر میں اس سال معروف محقق انیتاواعظ(Anita Weiss)خطاب کریں گی۔ وہ 13دسمبر کواس ورچوئل پروگرام میں ”پاکستان میں شدت پسندی کے خلاف عوامی ردعمل“کا جائزہ لیں گی۔ رجسٹریشن کے لئے لنک۔
دن: 13 دسمبر بروز پیر
وقت: 2 بجے دوپہر(واشنگٹن ڈی سی وقت)، پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے۔
تفصیلات:
موضوع: ”پاکستان میں شدت پسندی کے خلاف عوامی ردعمل“
مقرر: ڈاکٹر انیتا واعظ(یونیوسٹی آف اوریگن، امریکہ)
تعارف: ڈاکٹر قیصرعباس (ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ)
تبصرہ: آفتاب صدیقی(ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ)
نظامت: ما ئکل کوگل مین (ولسن سنٹر)

Roznama Jeddojehad
+ posts