فاروق سلہریا
2022میں سعودی عرب میں 25کروڑ ڈالر کا فلم بزنس ہوا۔ سعودی عرب کا شمار دنیا کی 15بڑی فلم مارکیٹوں میں ہو رہا ہے۔ پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات میں 16کروڑ کا فلم بزنس ہوا۔
گزشتہ سال دنیا بھر میں 26ارب ڈالر کا فلم بزنس ہوا۔ دنیامیں فلم کی سب سے بڑی مارکیٹ شمالی امریکہ (7ارب ڈالر)اور دوسری بڑی مارکیٹ چین(4.3ارب ڈالر) تھے۔