لاہور(جدوجہد رپورٹ)10 دسمبر کو جدوجہد کے جدوجہد کے مدیر اعلی ڈاکٹر قیصر عباس،جو 31 اکتوبر کو داغ مفارقت دے گئے، کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ’روز نامہ جدوجہد‘ کی جانب سے ایک آن لائن ریفرنس منعقد کیا گیا۔
اس ریفرنس کی تفصیلات 11 دسمبر کے شمارے میں شائع ہو چکی ہیں۔
ذیل میں اس ریفرنس کی ریکارڈنگ پیش کی جا رہی ہے: