سوشل

آج کی ویڈیو: ’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘‘

سوشل ڈیسک 

فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں لگائے جانے والے ان انقلابی نعروں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے، پانچ لاکھ سے زیادہ افراد اسے دیکھ چکے ہیں۔ سینکڑوں شیئر کر چکے ہیں۔ بائیں بازو کے نوجوانوں کی جانب سے 29 نومبر 2019 کو لاہور میں نکالے جانے والے مارچ کے سلسلے میں نوجوان یہ نعرے بازی کر رھے تھے، سنئے ان نعروں کی گرج کو۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts