”ویسے شکرہے مالک کا، وزیر بننے کے لئے لوگ پارٹیوں کے ترلے کرتے پھرتے ہیں مگر پارٹیاں میرے ترلے کرتی ہیں کہ سر وزیر بن جائیں پلیز۔“
Day: اگست 3، 2019
ترقی پسند تحریک اور سازشی نظریات (حصہ دوم)
ہمارے ترقی پسند اساتذہ بھی کہیں کہیں ارتقائی نظریات کی مخالفت کرتے بھی پائے گئے۔ ان کے خیال میں ارتقائی نظریات سامراج کو مضبوط کرنے کا سبب بنتے ہیں۔