اب تک چھ مسلم اکثریتی ممالک نریندر مودی کو اعلیٰ سول انعامات سے نواز چکے ہیں۔
Day: اگست 27، 2019
پی این اے: ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز،راولپنڈی سمیت کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت
پیرکے روز مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، بھمبر، ہجیرہ، عباسپور، راولپنڈی اور دیگر مقامات پراحتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔
آج کی ویڈیو: سویڈن میں ’کشمیر یکجہتی‘ مظاہرے پر حملہ
مظاہرے کا مقصد کشمیر میں ہونے والی بھارتی زیادتیوں کے خلاف وادی کے لوگوں سے یکجہتی کا اظہار تھا۔
میری زیب النسا!
کہانی ہما رے سما ج کے تین اہم ترین مسا ئل کے گرد گھرد گھو متی ہے: منگنی، نکاح اور شادی۔