آخر کب تک ہر گھِسے پِٹے خیال کو قابلِ ہضم بنانے کے لیے اقبال کی تھالی میں ڈال کر پیش کیا جاتا رہے گا؟
Day: اگست 29، 2019
’درد کش دوا‘سے ہر 11 ویں منٹ ایک امریکی ہلاک: ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو 572 ملین ڈالر جرمانہ
عدالت نے معروف ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن، جس کی مصنوعات پاکستان میں بھی خوب بکتی ہیں، کو 572 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔
کشمیر کا معمہ: باہمی حکمتِ عملی یا نئی فوجی مہم؟
کشمیر، جو پہلے ہی دنیا کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی تھا، مزید فوج تعینات کردی گئی۔
آزاد کشمیر میں ’مکمل آزادی‘ کی بات پر ڈیلی ڈان کی رپورٹنگ بھی گڑ بڑ: احتجاج کے بعد تصویر تبدیل
آن لائن خبر میں گوگل سرچ انجن کے لئے جو ’URL‘ میٹا ڈیٹا ہوتا ہے، اس میں یہ لکھا گیا کہ صرف بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔