گزشتہ چند دنوں سے پوری ریاست کو یرغمال بنا کر لوگوں کو دہشت زدہ کر کے اس تبدیلی کے لئے تیاری کی جا چکی تھی۔
Day: اگست 5، 2019
’آباد نگر میں رہتا تھا اور اجڑی غزلیں کہتا تھا‘
اسلم کولسری اوکاڑہ کے نواحی گاؤں کولسر کے رہنے والے تھے۔ یہ اس علاقے میں تھا جس پر اوکاڑہ کینٹ بنا اور اس گاؤں کا وجود ہی ختم ہوگیا مگر اسلم کولسری کے دس مجموعے اس گاؤں کی یاد سے معطر ہیں۔
انسانی حقوق کمیشن کا گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہارِ تشویش
مذکورہ رپورٹ میں خاص طور پر عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی رہنمابابا جان اور دیگر سیاسی اسیروں کی طویل سزا پر بھی تشویش کا اظہارکیا گیا تھا۔