بھارتیہ جنتا پارٹی نے کمال مہارت سے سرمایہ دارانہ جمہوریت کے نام نہاد آئین و قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے یہ اقدام کیا ہے۔
Day: اگست 6، 2019
آرٹیکل 370 کا خاتمہ‘ ٹرمپ عمران ملاقات کا شاخسانہ؟
ہندوستان کا یہ قدم دراصل پاکستان کو بھی جواز مہیا کرتا ہے کہ وہ اپنے زیرِ قبضہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو اپنے اندر ضم کرلے۔
جموں کشمیر پر ہندو بنیاد پرستی کا شب خون
دونوں ملکوں کا حکمران طبقہ اس مسئلے کو حل کر چکا ہے۔ حل یہ ہے کہ جموں کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر اسٹیٹس کو برقرار رکھا جائے۔