سرمایہ دارانہ جمہوریت بارے آج عوام مزید باشعور ہوں گے کہ یہ امیر لوگوں اور دھونس دھاندلی اور غنڈہ گردی کی جمہوریت ہوتی ہے۔
Day: اگست 2، 2019
محمد رفیع کی 39ویں برسی: لاہور سے بمبئی سے امر ہونے تک…
گلوکار محمد رفیع دنیائے موسیقی کے ایسے نامور اور شہرت یافتہ گلوکار رہے کہ جنھوں نے اپنے فنی کیرئیر میں 4516 گیت گا کر بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔