اس کامیابی کی بنیاد کردوں کی اخلاقی برتری ہے جو انہیں اپنے ترقی پسند کردار کی وجہ سے دنیا بھر کی نظروں میں حاصل ہوئی ہے۔
Month: 2019 اکتوبر
آج کی ویڈیو: وکلا کو خوش کرنے کیلئے ہسپتال ملازمین کی تذلیل!
پاکستان کا کونسا قانون مقامی ضلعی افسران کو اختیار دیتا ہے کہ وہ دو افراد کو سر عام اس طرح معافیاں مانگنے پر مجبور کریں اور اس عمل کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کیلئے آنیوالے امریکی صحافی کو ائیر پورٹ سے زبردستی واپس بھیج دیا گیا!
سٹیون بٹلر ”کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس“(سی پی جے) میں ایشیا پروگرام کوآرڈینیٹر ہیں۔
کابل: کردوں سے یکجہتی کیلئے اردگان کیخلاف بائیں بازو کا مظاہرہ!
اردگان کردوں کے ہی نہیں، افغان عوام کے بھی دشمن ہیں۔
2019ء کے نوبل انعامات: افواہیں، دالیں اور غربت کا خاتمہ
عام لوگوں کے مسائل صر ف تجرباتی لیباریٹریوں میں حل نہیں کیے جاسکتے بلکہ ان کے سماجی ڈھانچے اور اقتصادی رشتوں کو سمجھنے کے بعد ہی حل ہوسکتے ہیں۔
افغان صدارتی انتخابات میں 85 ہلاکتیں ہوئیں، اصل اعداد و شمار چھپائے گئے: اقوام متحدہ
ملین رجسٹرڈ ووٹرز میں سے فقط 27 فیصد نے حق رائے دہی استعمال کیاتھا۔
شاہی جوڑے کے گائڈڈ ٹور کے لئے چند تجاویز!
یہ بات بھی شاہی مہمانوں کے لئے باعثِ اطمینان ہو گی کہ جو لکیر انکے خاندان نے کھینچی تھی، کیسی انمٹ کیسی خونی اور کتنی گہری ہے۔ واہگہ سے جلیانوالہ زیادہ دور نہیں مگر وہاں لے جانا ہماری ذمہ داری نہیں۔ واہگہ کے پار ان کے ہندو غلام جانیں اور شاہی جوڑا جانے کہ ہندوستان جا کر انہوں نے کیا کرنا ہے۔
روجاوا پر حملہ: یورپی یونین نے ترکی کو اسلحے کی ترسیل پر پابندی لگا دی!
ٹرمپ نے بھی ترکی کے ساتھ 100 ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر بات چیت روکنے کا عندیہ دیا ہے۔
پیپسی، کوک اور نیسلے جیسی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پلاسٹک بوتلوں پر بھی پابندی لگائیں!
اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی اہم ہے کہ صحت دشمن مشروبات کے خلاف بھی شعور اجاگر کیا جائے۔
ایکواڈور: عوامی احتجاج کی جیت، حکومت نے آئی ایم ایف سے 4.2 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ کر دیا
اتوار کو ہونے والے مذاکرات ٹیلی وژن پر براہِ راست دکھائے گئے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ایکواڈور کے دارلحکومت کویٹو میں جشن کا سماں تھا۔