کسانوں کی کھڑی فصلیں اجاڑ دی گئیں اور اپریل 2019ء تک 1500 ایکڑ زمین کسانوں سے زبردستی سرکار نے حاصل کر لی اوران کو کچھ نہیں بتایا گیا کہ زمین کی کتنی قیمت ادا کی جائے گی؟ اس کے علاوہ کوئی فوری معاوضہ بھی نہ دیا گیا۔ یہ ایک قسم کاگن پوائنٹ پر زمین حاصل کرنے کا طریقہ کار تھا۔
Day: نومبر 11، 2019
دھرم کو تاریخ اور قانون پر فوقیت دی گئی!
اس عدالتی حکم نے تاریخ کو بے توقیر کر کے دھرم کو تاریخ کا متبادل بنا دیا ہے۔