ان نئی ابھرنے والی آوازوں میں سے ایک آواز ”طلبہ یکجہتی مارچ“ ہے جو 29 نومبر کوملک کے مختلف شہروں میں نکالا جا رہا ہے۔
Day: نومبر 25، 2019
لاہور: طلبہ اور محنت کشوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
ہم طلبہ اور مزدور تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف متحد ہوکر آواز بلند کررہے ہیں۔ مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں۔ لاہور میں 29 نومبر ملکی تاریخ کا ایک نیا باب لکھنے کادن ثابت ہوگا۔ طلبہ اور مزدور لال جھنڈے لہراتے ہوئے اپنے مطالبات کو پیش کریں گے۔