اس وقت بولیویا میں کوئی قانونی حکومت موجود نہیں مگر فوج کی حمایت سے قائم ہونے والی ایک کٹھ پتلی حکومت موجود ہے۔
Day: نومبر 18، 2019
ایران میں عرب بہار: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف 50 شہروں میں عوامی مظاہرے!
ادھر، ایران میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ایران سے باہر خبریں آسانی سے نہیں پہنچ پا رہیں۔
آج کی ویڈیو: ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا اسرائیل کے خلاف انوکھا احتجاج!
جوں ہی سفیر نے خطاب شروع کیا، طلبہ ہال سے باہر جانا شروع ہو گئے۔