انقلابی طلبہ محاذ (RSF)اور سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اس گھٹیا ریاستی ہتھکنڈے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ کو باور کرواتے ہیں کہ اگر کسی ایک طالب علم کو بھی ان بوگس مقدمات کی زد میں لایا گیا تو ہم ملک گیر تحریک بھی چلائیں گے اور کلاسوں کے مکمل بائیکاٹ کی طرف بڑہیں گے۔
Day: نومبر 20، 2019
700 صفحات پر مشتمل ایرانی دستاویز لیک: عراق پر اثر و نفوذ بے نقاب!
ایران پر جب سے صدر ٹرمپ نے نئی پابندیاں لگائی ہیں، ایران کی معاشی مشکلات میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔
سیکولرزم کیفی اعظمی کا نظریہ حیات تھا: جاوید اختر
وہ عورتوں کے حقوق کے لیے صرف نظریاتی نہیں عملی طورپر بھی حامی تھے۔