عدالتی فیصلے اور ناقص نظا ِم انصاف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شام پانچ بجے شملہ پہاڑی لاہور پر کیا جائے گا۔
Day: نومبر 12، 2019
لاہور: روزنامہ جدوجہد کی تقریب اجراء
لاہور (روزنامہ جدوجہد/پریس ریلیز)مورخہ 8 نومبر 2019ء کو انقلاب روس کی 102 سالگرہ کی مناسبت سے روزنامہ جدوجہد آن لائن کی تقریب اجراء کا انعقاد لاہور پریس کلب میں کیا گیا اس سلسلے میں تقریب کی پریس ریلیز اور میڈیا کوریج ہم اپنے قارئن کے لئے شائع کر ہے ہیں۔
بولیویا میں بغاوت: سوشلسٹ صدر ایوو مورالس نے استعفیٰ دیدیا!
عالمی سطح پر بائیں بازو کے لئے ایک زبردست دھچک۔