”اب تک کشمیر یوں کو جنوبی ایشیا کے دو ملکوں کے درمیان ایک علاقائی مسئلہ کی طرح دیکھا جاتارہاہے جس میں وادی کے باسیوں کو ایک ثانوی حیثیت حاصل رہی ہے لیکن وقت آ گیا ہے کہ کشمیری اپنے سیاسی، معاشی اور سماجی مسائل خود حل کریں۔ ہماری آزادی کی تحریک کوئی تیسرا فریق نہیں چلاسکتا، یہ جدوجہد ہمیں ہی کرنی ہوگی۔“
Day: مارچ 11، 2020
سٹاک مارکیٹ کریش: ایک روز میں 321.6 ارب ڈالر کا نقصان عوام پر مزید معاشی دباؤ کا باعث بنے گا!
سرمایہ داری نظام کی ناکامیاں ہر میدان میں نظر آرہی ہیں۔ اس کا جواب ایک سوشلسٹ معیشت کے قیام سے ہی دیا جا سکتا ہے۔
آج کی ویڈیو: جو بائڈن تمہارے ہاتھ خون سے رنگے ہیں…
ہم آپ کو کیوں ووٹ دیں؟
کرونا وائرس کے نام پر اورنج لائن پر کام کرنے والے مزدور کیمپوں میں محصور، شدید مشکلات کا سامنا
ایک مزدور کا کہنا تھا کہ ”اس کی تنخواہ 20 ہزار ہے جس میں اس کے خاندان کا گزر بسر نہیں ہوتا اس لیے وہ ایک اور جگہ بھی ملازمت کرتا ہے مگر اب اس کو ایک ملازمت چھوڑنی پڑے گی۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس کا کہنا تھا کہ میرے لیے ایک ملازمت چھوڑنے کا مطلب ایک وقت میرے بچوں کا فاقہ ہے۔ “