کامریڈ ڈاکٹر یثرب تنویر گوندل کی وفات پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا جائزہ لینے کا بھی ایک موقع ہے۔

کامریڈ ڈاکٹر یثرب تنویر گوندل کی وفات پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا جائزہ لینے کا بھی ایک موقع ہے۔
’عورت مارچ‘ کے شرکا نے حکومت پر بھی سخت تنقید کی۔
منشور میں خواتین کو تعلیم، صحت اور انصاف دینے اور جنسی ہراسگی کو روکنے کے لیے موجود قوانین پر عملدرآمد اور مزید قوانین بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے صنفی امتیاز سے پاک معاشرے کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا۔