کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار ہوا؟ سائنسدانوں نے یہ خیال مسترد کر دیا 20/03/2020 by Roznama Jeddojehad انہوں نے کہا کہ یہ وائرس قدرتی ارتقا کا نتیجہ ہے اور انسانوں کے تیار کرنے کی قیاس آرائیوں کا اب خاتمہ ہوجانا چاہیے۔