لیکن ایک بار جب یہ آفت ٹل جائیگی تو عین ممکن ہے اگلے مرحلے میں یہ غصہ ایک قیامت خیز انداز میں پھٹ پڑے۔

لیکن ایک بار جب یہ آفت ٹل جائیگی تو عین ممکن ہے اگلے مرحلے میں یہ غصہ ایک قیامت خیز انداز میں پھٹ پڑے۔
عالمگیر وزیر کو پچھلے سال 29 نومبر کو ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ کے اگلے ہی روز پنجاب یونیورسٹی سے اٹھا لیا گیا تھا۔
ان کی کوشش تھی کہ تجربے کی بنیاد پر نظریات کی از سر نو تشریح کرتے ہوئے ایک عالمی سرمایہ دارانہ مخالف تحریک کو سوشلسٹ بنیادوں پر چلانا۔