اپنے حوصلے بلند رکھیں‘ اپنی ہمت جواں رکھیں۔ اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔ سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد ہر طرح کے حالات میں جاری ہے اور جاری رہے گی۔ ہم ہوں گے کامیاب!

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے یہ حرکت کی ہو۔
اگر کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو حکمران طبقے کی اس تاریخی نا اہلی کی بہت بڑی سزا اس ملک کو ملنے والی ہے۔