”ہمیں پتہ ہے کہ موجودہ حالات سخت ہیں لیکن ہم انسانوں کو بچانے اور ان کی مدد کیلئے اچھی طرح تیار ہیں۔“

”ہمیں پتہ ہے کہ موجودہ حالات سخت ہیں لیکن ہم انسانوں کو بچانے اور ان کی مدد کیلئے اچھی طرح تیار ہیں۔“
برینڈنگ اور کمرشلائزیشن کے اِس دور میں دین کا کاروبار کرنے والوں کو بھی طرح طرح کے میڈیا سٹنٹ کرنے پڑتے ہیں۔
آپ اپنا ڈونیشن دیے گئے اکانٹ میں بھیج سکتے ہیں۔
پاکستان میں بھی بڑے بڑے نجی ہسپتالوں کی لوٹ مار عروج پر ہے۔ صحت کو تحفظ دینے والے سازو سامان بنانے کی بجائے یہ نجی ہسپتال پیسے بناتے رہے۔ تحریکِ انصاف حکومت تو سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹ افراد کے ٹولوں کے حوالے کرنے کے قوانین بناتی رہی۔ نہ وینٹی لیٹر، نہ ماسک اور نہ حفاظتی لباس۔