ان کے تمام افعال، میل جول اور غور و فکر ”طبقاتی جدوجہد“ اور اس کے ذریعے انقلابی سوشلزم کی قوتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ہوتے تھے۔ ان کی سوچ اور عمل پر ”طبقاتی جدوجہد“ حاوی رہی اور یہی انہوں نے ہمارے لیے ترکہ چھوڑا۔
Day: مارچ 2، 2020
لاہور: جامعہ پنجاب میں جمعیت کا بلوچ اور پشتون طلبہ پر حملہ
یاد رہے اسلامی جمعیت طلبہ اس طرح کی تقریبات کو غیر اخلاقی قرار دے کر ماضی میں بھی ایسی تقریبات پر حملے کرتی رہی ہے۔
نیدرلینڈز: اوورسیز پروگریسو پاکستانیز (او پی پی) کا ڈاکٹر لال خان کو خراج عقیدت
ڈاکٹر لال خان نے اپنی ساری زندگی طبقاتی ناہمواریوں کے خلاف لوگوں کو تعلیم دینے اور متحرک کرنے میں وقف کردی۔