سعادت حسن منٹو لاہور میں دفن ہے لیکن اس کے خیالات و نظریات اس کی روح میں زندہ ہیں۔
Month: 2021 جنوری
میں اور منٹو
منٹو کی تحریروں پر کام اور ان پر تحقیق سے میرامنٹو کے ساتھ ایک کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن چکا ہے۔ میں ان کی تحریروں کو پھیلانے کا کام جاری رکھوں گا کیونکہ سچائی جانے بغیر اصلاح ممکن نہیں۔ یہی میرا خراج عقیدت ہے اور یہی میرا اُن حکومتی اہلکاروں سے انتقام ہے جو منٹو کو سچ لکھنے کی سزا دینے کے لیے ان پرمقدمے کرتے تھے۔
امریکی کانگرس کے حملہ آوروں میں 21 سابق فوجی، پولیس اہلکار بھی شامل تھے
پینٹا گون حاضری سروس فوجی اہلکاران کے زیر تفتیش ہونے کی مکمل تفصیل دینے سے گریزاں ہے، تاہم فوج کے اعلیٰ قائدین نو منتخب صدر جو بائیڈن کے حلف سے پہلے کافی تشویش میں مبتلا نظر آئے اور انہوں نے ایک انتباہ جاری کیا کہ آزادی اظہار کا حق کسی کو بھی تشدد کا حق نہیں دیتا۔
نسلی بنیادوں پر جرمانوں کا سکینڈل: ہالینڈ کی حکومت مستعفی
اگرچہ حالیہ ہفتوں میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کی وجہ سے حکومت کی حمایت میں تیزی سے کمی آئی لیکن مارچ میں ہونے والے انتخابات سے قبل رائے عامہ کے تمام سروے پولز میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی فارفریڈم اینڈ ڈیموکریسی کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔
بائیڈن کی تقریب حلف برداری: 22 سالہ شاعر آمندا گورمین اپنی شاعری پیش کریں گی
اے پی کے مطابق آمندہ گورمین کو بطور شاعر غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اور دیگر تقریبات میں شامل ہونے کی خواہش مند بھی ہیں۔
شمس الرحمن فاروقی (1935-2020ء)
شمس الرحمن فاروقی اردو ادب کے ناقدین کی ایک نادر نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ ایسی میراث چھوڑ کر گئے ہیں جس کی پیروی کرنا ممکن نہیں۔
18 جنوری: منٹو کی برسی پر جدوجہد کا خصوصی ایڈیشن
یہ سلسلہ پیر (18 جنوری) تک ہی محدود نہیں رہے گا۔ منٹو کی دلچسپ تحریریں پورا ہفتہ ’روزنامہ جدوجہد‘ پر پوسٹ کی جائیں گی۔
پاکستان میں اختلاف رکھنے والوں پر عرصہ حیات تنگ: ہیومن رائٹس واچ
پاکستان بھر میں جنوری تا مارچ 2020ء کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 200 فیصد اضافہ ہوا اور مارچ کے بعد کورونا لاک ڈاؤن کے دوران حالات مزید خراب ہو چکے ہیں۔
رحیم یار خان: ڈاکٹر لال خان، حیدر عباس گردیزی، نتھو مل و دیگر کا تعزیتی ریفرس
مقررین کا کہنا تھا کہ سال 2020ء نے اس خطے کے انقلابیوں اور محنت کشوں سے عظیم ساتھیوں کو جدا کیا ہے۔ ہم قائدین کو یہ وچن دیتے ہیں کہ ان کی اس جدوجہد کو حتمی فتح تک جاری رکھیں گے۔
ساڈا حق ایتھے رکھ: آٹا مہنگائی کیخلاف پونچھ میں دوسری بڑی ہڑتال
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی مقامی حکومت نے گزشتہ سال ماہ نومبر میں دو الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے آٹا کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 500 روپے فی من اضافہ کر دیا تھا۔