آئی ڈی اے 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے 1ہزار 315ڈالر کی اپنی حد کو استعمال کرتا ہے۔ کچھ آئی ڈی اے کے ممالک، جیسے نائیجیریا اور پاکستان، بھی کچھ آئی بی آر ڈی قرض لینے کے لیے قابل اعتبار ہیں۔ اور یہ 75 ممالک میں سے ہیں جو فی الحال آئی ڈی اے وسائل کے لیے اہل ہیں۔
Day: اپریل 19، 2024
پاکستان: بجلی کا ٹیرف امریکہ جتنا، کھپت کانگو کے برابر ہوگئی
پاکستان میں رواں سال بجلی کا ٹیرف گزشتہ سال کے مقابلے میں 60فیصد زیادہ رہے گا۔ تاہم پاکستان میں بجلی کے کنکشن کی اوسط کھپت 20سال کی کم ترین سطح پر ہے۔ جو درحقیقت پاکستان میں معاشی جمود کی غمازی کر رہا ہے۔ بجلی کے فی کس استعمال کے حوالے سے پاکستان انگولہ، کانگو، یمن، سوڈان، موزمبیق یسے ملکوں کے برابر ہے۔ 300یونٹ سے زائد استعمال پر بجلی کا موجودہ ٹیرف امریکہ کے برابر اور متحدہ عرب امارات سے زیادہ ہے۔
اسرائیل کیساتھ معاہدہ کیخلاف احتجاج، گوگل نے 28 ملازمین کو برطرف کر دیا
امریکی ملٹی نیشنل ٹیک کمپنی ’گوگل‘ نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ معاہدے کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے والے 28ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔