حال ہی میں ایک صبح بی ایس کے داخلے کے دوران دو لڑکیاں اپنی ماں کے ساتھ یونیورسٹی آف بلوچستان میں داخل ہونے کے لیے سریاب روڈ کراس کر رہی تھیں۔ تین لڑکوں نے اپنی گاڑی آہستہ کرتے ہوئے لڑکیوں پر سیٹیاں بجائیں۔ انہیں نظر انداز کرتے ہوئے اور ڈاکٹر پانیزئی کے ان الفاظ کی تصدیق کرتے ہوئے وہ خواتین یونیورسٹی میں داخل ہوگئیں، کہ دھماکے اور تیزاب کے حملے لوگوں اور طالبات کو دوبارہ اسی جگہ جانے سے نہیں روک سکتے۔ تاہم یہ سوال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ طالبات یونیورسٹی آف بلوچستان میں کلاسیں شروع کرنے کے بعد محفوظ رہیں گی؟
Day: ستمبر 13، 2024
سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری وفات پا گئے
بھارت کی سب سے بڑی کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری 72برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ وہ دہلی کے ایک ہسپتال میں سانس کی نالی کے شدید انفیکشن کی وجہ سے زیر علاج تھے، جہاں انہیں 19اگست کو داخل کیا گیا تھا۔
عمر چیمہ کا فوج کے دفاع میں استدلال غیر منطقی ہے
سنئے مدیر جدوجہد فاروق سلہریا کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’عمر چیمہ کا فوج کے دفاع میں استدلال غیر منطقی ہے‘