خبریں/تبصرے

علی وزیر و دیگر کی رہائی کیلئے ملک گیر 5 روزہ احتجاج کا اعلان

لاہور(جدوجہد رپورٹ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی اورپی ٹی ایم کے سینئر رہنما علی وزیر اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف آج سے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کئے گئے بیانات میں کہا گیا ہے کہ آج 31مئی سے 4جون تک ملک کے 29شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے کئے جائیں گے۔

Roznama Jeddojehad
+ posts