خبریں/تبصرے

‘میرے بارے اپنے ابا سے پوچھنا’

سوشل ڈیسک

صحافی تنظیموں  نے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو میڈیا کا چائینہ ماڈل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا کوئی بل تیار نہیں کیا گیا، ابھی صرف تجاویز لے رہے ہیں۔ اس بارے منعقدہ ایک اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تضحیک امیز انداز میں پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری ناصر زیدی سے پوچھا، آپ کون ہیں؟ جس پر انہوں نے کہا”میرے بارے اپنے ابا سے پوچھنا میں ان کو دوست ہوں”۔ اس بارے سنئے جیو نیوز کی رپورٹ:

 

Social Desk
+ posts