خبریں/تبصرے

پہلی عرب، افریقی کھلاڑی یو ایس اوپن کے فائنل میں

سٹاک ہولم (فاروق سلہریا) تیونس سے تعلق رکھنے والی اونس جابر نے گذشتہ روز تاریخ رقم کر دی: وہ پہلی عرب اور افریقی خاتون کھلاڑی ہیں جو یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں کیرولینا گارسیا کو شکست دی۔

انس کو تیونس کی ’وزیر برائے خوشی‘ کہا جاتا ہے۔ وہ گرینڈ سلام مکمل کرنے والی بھی پہلی عرب خاتون تھیں۔

Roznama Jeddojehad
+ posts